Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حسن علی کے جنریٹر اسٹائل کے بعد ٹھمکے بھی مقبول

شائع 16 جون 2020 03:33pm

پاکستانی کرکٹر حسن علی کے جنریٹر اسٹائل کے بعد ڈانس اسٹپس بھی مقبول ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پر حسن علی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں ڈھول کی تھاپ پر خوب ٹھمکے لاتے اور زبردست رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔